"School Education vs. Real-Life Skills – Kya Sirf Kitabi Taleem Kaafi Hai?"
School Education vs. Real-Life Skills – کیا صرف کتابی تعلیم کافی ہے؟ بچپن سے ہم سنتے آئے ہیں: "بیٹا! اسکول میں اچھے نمبر لاؤ، فیوچر برائٹ ہوگا!" لیکن سوال یہ ہے... کیا صرف اسکول کی تعلیم کافی ہے؟ 🤔 📘 School Ki Taleem – Zaroori Magar Kya Kafi? اسکول ہمیں ڈسپلن سکھاتا ہے، بیسک سبجیکٹس کا نالج دیتا ہے – جیسے کہ ریاضی، سائنس، انگلش وغیرہ۔ لیکن... کیا وہاں ہمیں سکھایا جاتا ہے: ✅ کیسے انٹرویو دینا ہے؟ ✅ پریزینٹیشن کیسے دینی ہے؟ ✅ آن لائن کمائی کہاں سے شروع کرنی ہے؟ 📚 Real Example احمد کلاس کا ٹاپر تھا، ہر ٹیسٹ میں 90% سے اوپر۔ مگر جب انٹرویو کا وقت آیا، وہ بول ہی نہ پایا۔ وجہ؟ اسے اسکول نے کبھی پبلک اسپیکنگ یا سیلف کانفیڈنس نہیں سکھایا۔ 💡 Top Skills Jo Har Student Ko Seekhni Chahiye: ✔ Communication Skills (English + Urdu) ✔ Time Management ✔ Teamwork & Leadership ✔ Canva, MS Office, Video Editing ✔ Critical Thinking ✔ Confi...